ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 23, 2025 9:46 AM

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان اور فلپنس کے ساتھ تجارتی سمجھوتوں کا اعلان کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فلیپنس کے اُن کے ہم منصب Ferdinand Marcos جونیئر کے ساتھ وہائٹ ہاؤس میں کَل رات ہوئی ملاقات کے بعد امریکہ اور فلپنس نے تجارتی سمجھوتہ مکمل کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جناب ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اور فلپنس نے تجارتی سمجھوتہ مکمل کرلیا ہے جہاں فلیپنس، امریک...