September 2, 2025 10:07 AM
یو ایس اوپن ٹینس میں دو بار کی چمپئن Naomi Osaka عالمی نمبرتین کھلاڑی Coco Gauff کو ہراکر خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔
انھوں نے Gauff کو چھ۔تین، چھ۔دو سے ہرایا۔ اب کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ چیک جمہوریہ کی Karolina Muchova سے ہوگا، جنھوں نے یوکرین کی Marta Kostyuk کو ہرایا تھا۔ مردوں کے سنگلز میں Felix Auger - Aliassime نے لگاتار سیٹوں میں Andrey Rublev کو ہراکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ کل کوارٹر فائنل میں نواک جوکووچ...