ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 8, 2025 9:40 AM

کارلوس الکاراز نے، Jannik Sinner کو ہرا کر، یو ایس اوپن کا، مردوں کے سنگلز کا، دوسری بار خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے مردوں کے ٹینس میں پہلا درجہ اپنے پاس برقرار رکھا ہے۔

ٹینس میں، Carlos Alcaraz نے Jannik Sinner کو شکست دے کر اپنا دوسرا یو ایس اوپن سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے اور مردوں کے ٹینس میں نمبر ایک رینکنگ حاصل کی ہے۔ کارلوس نے کل رات Sinner کو چھ -دو، تین-چھ، چھ-ایک، چھ- چار سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کیا۔ 22 سال کے اسپینش کھلاڑی کے نام اب چھ گرینڈ سلیم ٹرافیا...

September 7, 2025 9:22 AM

امریکی اوپن ٹینس میں، Aryna Sabalenka نے خواتین سنگلز کا خطاب برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے نیویارک میں ایک دلچسپ مقابلے میں Amanda Anisimova کو ہرایا۔

امریکی اوپن ٹینس میں، عالمی نمبر ایک کھلاڑی Aryna Sabalenka نے خواتین سنگلز کے فائنل میں Amanda Anisimova کو چھ تین، سات چھ سے ہرا کر کامیابی کے ساتھ اپنے خطاب کا دفاع کیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی Sabalenka نے مجموعی طور پر اپنا چوتھا Grand Slam خطاب حاصل کیا۔ Marcel Granollers اور Horacio Zeballo پر مشتمل اسپین اور ارجنٹی...

August 27, 2025 9:45 AM

امریکی اوپن میں دنیا کی سابق نمبر ایک Iga Swiatek، دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔

امریکی اوپن میں دنیا کی سابق نمبر ایک Iga Swiatek، دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔ انھوں نے کَل نیویارک میں Arthur Ash اسٹیڈئم میں Emiliana Arango کو چھ۔ایک، چھ۔دو سے ہرایا دیا۔ وہ لگاتار ساتواں اوپننگ راؤنڈ مقابلہ جیتنے کے ٹھیک ایک گھنٹے بعد اِس راؤنڈ میں پہنچی ہیں۔  اب کَل اُن کا مقابلہ نیدر ل...