November 2, 2025 9:23 AM

views 44

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، جنگ کے محکمے کو حکم دیا ہے کہ وہ نائیجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کرے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، جنگ کے محکمے کو حکم دیا ہے کہ وہ نائیجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کرے۔ صدر ٹرمپ نے نائیجیریا میں عیسائیوں پر تشدد کا الزام عائد کرتے ہوئے یہ حکم دیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ اگر نائیجیریا عیسائیوں کے قتلِ عام کو روکنے میں ناکام رہتا ہے، تو امریکہ، نائیجیریا کو دی جانے والی ہر طرح کی امداد پر فوری روک لگا دے گا۔ یہ اعلان ایسے وقت کیا گیا ہے، جب امریکہ نے بین الاقوامی مذہبی آزادی قانون کے تحت نائیجیریا کو ”خصوصی تشویش والا ملک“ قرار دیا۔ اس دو...