February 28, 2025 9:37 AM February 28, 2025 9:37 AM
1
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی درآمدات پر 10 فیصد اضافی محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی درآمدات پر 10 فیصد اضافی محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وہیں صدر ٹرمپ نے منگل کے روز سے کینیڈا اور میکسیکو پر بھی اضافی محصول عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ چین کی درآمدات پر پہلے ہی اس مہینے کی شروعات سے 10 فیصد ٹیکس عائد ہے۔ کَل رات صدر ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر بھی 25 فیصد محصولات عائد کئے جانے کی تصدیق کی، جو 4 مارچ سے نافذ ہوگا۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں ہوا ہے، جب میکسیکو اور کینیڈا کے حکام، اِن اضافی محصولات سے بچنے پر تبادلہ ...