ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 28, 2025 2:46 PM

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل سے کینیڈا اور میکسیکو پر محصول عائد کرنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل سے کینیڈا اور میکسیکو پر محصول عائد کرنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ٹیکس چین سے کی جانے والی درآمدات پر عائد 10 فیصد یونیورسل محصول کو دوگنا کرنے کے علاوہ ہے۔ یہ اعلان جناب ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا کے افسران کے، واشنگٹن کے دورے کے دوران کی...