February 28, 2025 2:46 PM February 28, 2025 2:46 PM

views 12

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل سے کینیڈا اور میکسیکو پر محصول عائد کرنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل سے کینیڈا اور میکسیکو پر محصول عائد کرنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ٹیکس چین سے کی جانے والی درآمدات پر عائد 10 فیصد یونیورسل محصول کو دوگنا کرنے کے علاوہ ہے۔ یہ اعلان جناب ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا کے افسران کے، واشنگٹن کے دورے کے دوران کیا ہے۔ یہ افسران ٹرمپ کے اِس منصوبے کو روکنے کیلئے واشنگٹن کے دورے پر ہیں۔ کَل ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ غیرقانونی نشیلی اشیا، خاص طور پر Fentanyl، ناقابل قبول سطح پر امریکہ میں بھیجی جارہی ہے۔ انہوں نے ک...