July 11, 2025 9:36 AM July 11, 2025 9:36 AM
11
امریکہ میں، New Hampshire میں، ایک وفاقی جج نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ایک ایگزیکٹو آرڈر پر عمل کرنے سے ایک بار پھر روک دیا ہے، جس کے تحت کچھ امریکی باشندوں کیلئے پیدائش کی بنیاد پر شہریت کا سلسلہ ختم کرنے کی بات کہی گئی تھی۔
امریکہ میں، New Hampshire میں، ایک وفاقی جج نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ایک ایگزیکٹو آرڈر پر عمل کرنے سے ایک بار پھر روک دیا ہے، جس کے تحت کچھ امریکی باشندوں کیلئے پیدائش کی بنیاد پر شہریت کا سلسلہ ختم کرنے کی بات کہی گئی تھی۔ جج موصوف نے امیگرینٹ والدین اور اُن کے نوزائیدہ بچوں کی طرف سے دائر کی گئی درخواست کو منظور کر لیا اور متعلقہ حکم پر عمل درآمد عارضی طور پر روک دیا۔×