July 23, 2025 9:47 AM

views 18

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے ساتھ تجارتی سمجھوتے کا اعلان کردیا ہے جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے ساتھ تجارتی سمجھوتے کا اعلان کردیا ہے جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔ سمجھوتے کے حصے کے طور پر امریکی درآمد کار، جاپان سے امریکہ برآمد کی جانے والی جاپانی اشیا پر 15 فیصد جوابی محصول ادا کریں گے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور جاپان نے غالباً اب تک کا سب سے  بڑا سمجھوتہ کیا ہے۔ جناب ٹرمپ نے کہا کہ جاپان، امریکہ میں  550 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری بھی کرے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ امریکہ، اِس کے منافع کا 90 فیصد وصول کرے گا۔ امریکی صدر...