April 19, 2025 10:05 AM April 19, 2025 10:05 AM

views 8

امریکہ اور اٹلی نے، بھارت-مشرق وسطیٰ-یوروپ اقتصادی راہداری کی تعریف کرتے ہوئے اسے، اس صدی کے سب سے بڑے اقتصادی رابطہ پروجیکٹوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔

امریکہ اور اٹلی نے، بھارت-مشرق وسطیٰ-یوروپ اقتصادی راہداری کی تعریف کرتے ہوئے اسے، اس صدی کے سب سے بڑے اقتصادی رابطہ پروجیکٹوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ اِس راہداری سے، شراکت دار ایک دوسرے سے مربوط ہوں گے، اقتصادی ترقی کو بڑھاوا ملے گا اور بھارت سے خلیج، اسرائیل، اٹلی اور اُس سے آگے امریکہ تک، رابطہ قائم ہوگا۔ واشنگٹن میں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اٹلی کی وزیر اعظم جارجیہ میلونی کی پہلی باقاعدہ میٹنگ کے انعقاد کے بعد، رہنماؤں کا ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا۔ بی...