ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 10, 2025 9:47 AM

امریکہ اور ایران کل عمان میں نیوکلیائی مذاکرات کا دوسرا دور منعقد کریں گے۔

امریکہ اور ایران کل عمان میں نیوکلیائی مذاکرات کا دوسرا دور منعقد کریں گے۔ حکام کے مطابق یہ مذاکرات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیجی خطّے کے دورے سے پہلے منعقد کیے جائیں گے۔ امریکی صدر نے تہران کے ساتھ کسی سمجھوتے پر پہنچنے کی امید ظاہر کی ہے تاکہ ایران کے نیوکلیائی پروگرام پر ...