ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 24, 2025 9:45 AM

ایران اور امریکہ نے، کل روم میں اعلیٰ سطح کی نیوکلیائی بات چیت کا پانچواں دور مکمل کر لیا، البتہ اس میں کوئی   خاطر خواہ پیشرفت نہیں ہوئی۔

ایران اور امریکہ نے، کل روم میں اعلیٰ سطح کی نیوکلیائی بات چیت کا پانچواں دور مکمل کر لیا، البتہ اس میں کوئی   خاطر خواہ پیشرفت نہیں ہوئی۔  ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ ابھی مزید بات چیت کی ضرورت ہے اور دونوں ملکوں نے جلد ہی میٹنگ کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ افسران نے ...

May 23, 2025 9:50 AM

امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ بات چیت کا پانچواں دور آج روم میں ہوگا۔

امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ بات چیت کا پانچواں دور آج روم میں ہوگا۔ Oman کے وزیر خارجہ سید بدر   بن حمد بن حمود البوسیدی نے اس کا اعلان کیا۔ اب تک اپریل سے بات چیت کے چار دور ہوچکے ہیں، تین مسقط میں اور ایک روم میں ہوا ہے۔ اس بات چیت کا مقصد ایران کے نیوکلیائی پروگرام اور ا...

May 12, 2025 9:47 AM

امریکہ اور ایران کے درمیان تہران کے نیوکلیائی پروگرام سے متعلق چوتھے مرحلے کی بات چیت کَل عُمان کی راجدھانی مسقط میں اختتام پذیر ہوگئی اور دونوں فریقوں نے دوبارہ ملنے پر اتفاق کیا ہے۔

امریکہ اور ایران کے درمیان تہران کے نیوکلیائی پروگرام سے متعلق چوتھے مرحلے کی بات چیت کَل عُمان کی راجدھانی مسقط میں اختتام پذیر ہوگئی اور دونوں فریقوں نے دوبارہ ملنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکہ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی Steve Witkoff نے کہاکہ مسقط میں مذاکرات حوصلہ افزا رہے ہیں جبکہ ایرا...

May 11, 2025 10:01 AM

امریکہ اور ایران کے درمیان آج Oman میں نیوکلیائی معاملے پر مذاکرات کا نیا دور شروع ہوگا۔

امریکہ اور ایران کے درمیان آج Oman میں نیوکلیائی معاملے پر مذاکرات کا نیا دور شروع ہوگا۔ یہ مذاکرات صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطے کے دورے سے قبل ہوں گے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور ٹرمپ انتظامیہ کی ایران پالیسی پر واشنگٹن کے اندرونی اختلاف کے پیش نظر بات چیت کے نئے دور کا ...

April 20, 2025 9:29 AM

ایران کے نیوکلیائی پروگرام پر امریکہ اور ایران کے درمیان نیوکلیائی مذاکرات کا دوسرا دور احتیاط پر مبنی امید افزا علامات کے ساتھ روم میں ختم ہو گیا۔

ایران کے نیوکلیائی پروگرام پر امریکہ اور ایران کے درمیان نیوکلیائی مذاکرات کا دوسرا دور احتیاط پر مبنی امید افزا علامات کے ساتھ روم میں ختم ہو گیا۔ ایران کے  وزیر خارجہ عباس Araghchi نے بتایا کہ بات چیت آگے بڑھ رہی ہے اور دونوں فریقوں کے درمیان کل کچھ اصولوں کی بنیاد پر ایک سمجھوت...

April 15, 2025 9:55 AM

ایران کے نیوکلیائی پروگرام کے تعلق سے امریکہ اور ایران کے درمیان دوسرے مرحلے کی بات چیت، روم میں ہونے کی توقع ہے۔

ایران کے نیوکلیائی پروگرام کے بارے میں امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کا دوسرا دور ہفتے کو روم میں ہونے کا امکان ہے۔ اِٹلی کے وزیر خارجہ Antonio Tajani نے اعلان کیا ہے کہ روم، بات چیت میں شامل فریقوں اور Oman کی طرف سے کی گئی درخواست کے بعد میٹنگ کی میزبانی کیلئے تیار ہوگیا ہے۔ Oman ای...