April 20, 2025 9:29 AM
ایران کے نیوکلیائی پروگرام پر امریکہ اور ایران کے درمیان نیوکلیائی مذاکرات کا دوسرا دور احتیاط پر مبنی امید افزا علامات کے ساتھ روم میں ختم ہو گیا۔
ایران کے نیوکلیائی پروگرام پر امریکہ اور ایران کے درمیان نیوکلیائی مذاکرات کا دوسرا دور احتیاط پر مبنی امید افزا علامات کے ساتھ روم میں ختم ہو گیا۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس Araghchi نے بتایا کہ بات چیت آگے بڑھ رہی ہے اور دونوں فریقوں کے درمیان کل کچھ اصولوں کی بنیاد پر ایک سمجھوت...