October 14, 2024 9:37 AM

views 35

امریکہ-بھارت دفاعی شراکت داری USISPF، آج نئی دلی میں اپنی سالانہ ”بھارت کی قیادت سے متعلق سربراہ کانفرنس 2024“ کی میزبانی کیلئے تیار ہے

امریکہ-بھارت دفاعی شراکت داری USISPF، آج نئی دلی میں اپنی سالانہ ”بھارت کی قیادت سے متعلق سربراہ کانفرنس 2024“ کی میزبانی کیلئے تیار ہے، جس کا مقصد دوطرفہ تجارت، سپلائی چین، سیمی کنڈکٹرس کے شعبے میں سرمایہ کاری، مصنوعی ذہانتAI اور اگلے دور کی ٹیکنالوجی سے متعلق تعاون کو فروغ دینا ہے۔ یہ سربراہ کانفرنس، کواڈ رہنماؤں کی سربراہ کانفرنس اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کیلئے امریکہ کے، وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ کامیاب دورے کے بعد منعقد ہورہی ہے۔ اِس ایک روزہ سربراہ کانفرنس کا مقصد دفاعی تعلقات اور...