February 2, 2025 9:38 AM

views 5

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے ہونے والی درآمدات پر محصولات عائد کیے ہیں۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے ہونے والی درآمدات پر محصولات عائد کیے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے گذشتہ رات تین ایگزیکیوٹیو آرڈرس پر دستخط کیے، جن کے ذریعے امریکہ کے تین سرکردہ تجارتی شراکت داروں پر محصولات عائد ہوجاتے ہیں۔ ایک ایگزیکیوٹیو آرڈر میں میکسیکو سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 25 فیصد کا محصول عائد کیا گیا ہے، جبکہ دوسرے آرڈر کے مطابق کینیڈا سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر بھی 25 فیصد کا محصول لگایا گیا ہے اور کینیڈا کے توانائی کے ذرائع پر دس فیصد کا محصول لگایا گیا ہے۔ تیسرے...