February 27, 2025 9:52 AM February 27, 2025 9:52 AM
10
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، موجودہ EB-5 ویزا کی جگہ امیر اور دولتمند تارکینِ وطن کے لیے ایک نئے گولڈ کارڈ انویسٹر ویزا پروگرام کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، موجودہ EB-5 ویزا کی جگہ امیر اور دولتمند تارکینِ وطن کے لیے ایک نئے گولڈ کارڈ انویسٹر ویزا پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اووَل آفس میں اظہار خیال کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ کمپنیاں، کام کے ویزے اور گرین کارڈز کی غیر یقینی صورتحال سے نمٹنے کے لیے انتہائی باصلاحیت ملازمین کے لیے 50 لاکھ ڈالر کی رقم ادا کر کے امیگریشن گولڈ کارڈ خرید سکتی ہیں۔ انہوں نے اس اقدام کو گرین کارڈ کی مراعات کے علاوہ گرین کارڈ نظام کی جدید ترین شکل قرار دیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس اقدام سے پیشہ ور افراد کے...