May 4, 2025 9:55 AM May 4, 2025 9:55 AM

views 9

امریکہ نے، بھارت کی نگرانی کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے HawkEye 360 ٹیکنالوجی کی فروخت کو منظوری دے دی ہے۔

امریکہ نے بھارت کی نگرانی کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے ملک کو  HawkEye 360 ٹیکنالوجی کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ اس کا مقصد بھارت-بحرالکاہل خطّے میں بھارت کی بحری شعبے میں صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔ ایک بیان میں امریکہ کی دفاعی سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے کہا ہے کہ مجوزہ فروخت سے بھارت کی صلاحیتوں میں بہتری آئے گی، جس سے اُس کی بحری شعبے کی صلاحیتوں کو تقویت ملے گی اور وہ موجودہ مستقبل کے خطرات سے نمٹ سکے گا۔ اس کے علاوہ دیگر تجزیاتی صلاحیتوں اور حکمتِ عملی سے متعلق طرزِ عمل میں اضافہ ہوگا۔ ایک ر...