March 6, 2025 9:30 AM
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے حماس کو الٹی میٹم دیتے ہوئے غزہ میں یرغمال بنائے سبھی افراد کی فوراً رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے حماس کو الٹی میٹم دیتے ہوئے غزہ میں یرغمال بنائے سبھی افراد کی فوراً رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی سبھی مقتول یرغمال افراد کی لاشوں کی بھی مانگ کی ہے۔ صدر ٹرمپ کا یہ انتباہ، وہائٹ ہاؤس کی جانب سے کی گئی اُس تصدیق کے کچھ ہی گھنٹوں بعد سامنے آیا ہے جس...