May 28, 2025 10:07 AM May 28, 2025 10:07 AM

views 11

امریکہ نے، طلبا کے ویزا انٹرویو روکنے کا حکم دیا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ اس سے متعلق درخواستوں کی جانچ کی جارہی ہے۔

امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے امریکہ کے سفارتخانوں اور قونصلر دفتروں کو حکم دیا ہے کہ وہ درخواست دینے والے طلبا کے لیے نئے ویزا انٹرویو کی تاریخیں مقرر کرنا روک دیں، کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ، درخواست دینے والے طلبا کے سوشل میڈیا پروفائلز کی، سختی سے جانچ پڑتال پر غور کررہی ہے۔ یہ اطلاع امریکہ کی، سیاسی ڈیجیٹل اخبار کمپنی نے دی ہے۔ یہ ہدایت نامہ جانچ پڑتال کے موجودہ طریقہئ کار پر وسیع پیمانے پر لاگو ہوگا، تاکہ غیر ملکی طلبا کو امریکی اسکولوں اور کالجوں میں داخلہ لینے پر بندش عائد کی جا سک...