January 7, 2026 9:42 AM January 7, 2026 9:42 AM

views 2

وہائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کو حاصل کرنے کیلئے فوجی کارروائی سمیت مختلف متبادل پر تبادلہئ خیال کیا۔

وہائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کو حاصل کرنے کیلئے فوجی کارروائی سمیت مختلف متبادل پر تبادلہئ خیال کیا۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ٹرمپ نے دوبارہ کہا ہے کہ امریکہ قومی سلامتی کی خاطر ڈنمارک کے خود مختار علاقے گرین لینڈ کو حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اس دوران ڈنمارک کے وزیراعظم Mette Frederiksen نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی جانب سے کوئی بھی حملہ، شمالی بحرِ اوقیانوس معاہدے، نیٹو کا خاتمہ ثابت ہوگا۔  وہیں یوروپی اتحادیوں نے نیٹو رکن ڈنمارک کی حمایت کی ہے۔ وینیزوئل...