July 2, 2025 9:59 AM July 2, 2025 9:59 AM
8
امریکی سینیٹ نے، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بجٹ تجویز کو منظوری دے دی ہے، جسے ایک بڑے خوبصورت بل کا قانون کہا جا رہا ہے۔
امریکی سینیٹ نے، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بجٹ تجویز کو منظوری دے دی ہے، جسے ایک بڑے خوبصورت بل کا قانون کہا جا رہا ہے۔ اِس بل کو 50 کے مقابلے، 50 ووٹوں سے منظوری دی گئی ہے۔ نائب صدر J D Vance نے اپنا فیصلہ کن ووٹ دیا، جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے اندرونِ ملک ایجنڈے کے لیے ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ ڈیموکریٹ ارکان اور کچھ رِپبلکن ارکان کی طرف سے مخالفت کے باوجود اِس بل پر 41 کے مقابلے انسٹھ ووٹوں سے کامیابی ملی تھی، جس کے بعد بحث شروع کی گئی اور اِس کے بعد اِس بل کو 50 کے مقابلے 50 ووٹوں سے منظ...