May 21, 2025 9:27 AM May 21, 2025 9:27 AM

views 11

امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے، اپنے ملک کے دفاع کیلئے ”گولڈن ڈوم میزائل دفاعی نظام“ کا اعلان کیاہے، جس پر 175 ارب ڈالر کا خرچ آئے گا۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے، اپنے ملک کے دفاع کیلئے ”گولڈن ڈوم میزائل دفاعی نظام“ کا اعلان کیاہے، جس پر 175 ارب ڈالر کا خرچ آئے گا۔ انہوں نے امریکی خلائی فورس کے، جنرل مائیکل Guetlein کو، اِس پروگرام کے سربراہ کے طور پر نامزد کیاہے۔ اِس پروگرام کا مقصد چین اور روس کی طرف سے درپیش خطروں کو روکنا ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے VC- Ashish Abraham ڈونلڈ ٹرمپ نے، وہائٹ ہاؤس میں کل رات ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گولڈن ڈوم، امریکہ کو لمبی دوری والے میزائلوں سے بچائے گا، جس میں وہ میزائل بھی ...