July 31, 2025 9:56 AM
امریکی فیڈرل ریزرو نے اس سال پانچویں مرتبہ اپنی کلیدی شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شرح میں کمی کے مطالبے کے باوجود امریکی فیڈرل ریزرو نے اپنی کلیدی قلیل مدّتی سود کی شرح کو اس سال پانچویں مرتبہ بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رکھا ہے۔ فیڈرل ریزرو نے گزشتہ رات اپنے فیصلے میں قلیل مدّتی شرح کو تقریباً 4 اعشاریہ 3 فیصد پر برقرار رکھا ہے، جو گز...