July 28, 2025 10:28 AM July 28, 2025 10:28 AM

views 19

امریکہ اور یوروپی یونین نے ایک جامع تجارتی معاہدے کو قطعی شکل دی ہے جس کے مطابق، امریکہ میں آنے والی، یوروپی یونین کی زیادہ تر اشیا پر 15 فیصد محصول لاگو رہے گا۔

امریکہ اور یوروپی یونین نے ایک جامع تجارتی معاہدے کو قطعی شکل دی ہے جس کے مطابق، امریکہ میں آنے والی، یوروپی یونین کی زیادہ تر اشیا پر 15 فیصد محصول لاگو رہے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوروپی یونین کی سربراہ Ursula Von Der Leyen نے کَل رات اعلان کیا کہ اُنھوں نے بحرِ اوقیانوس کے پار سے آنے والی اشیا پر محصول سے متعلق تعطل اور ایک بڑی تجارتی جنگ کو ختم کرنے کے لیے ایک معاہدے کو قطعی شکل دی ہے۔ اِس معاہدے کو ایک ایسے وقت قطعی شکل دی گئی جب یوروپی یونین کے لیے امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے کی مدت ت...