January 27, 2025 10:16 AM
کولمبیا نے، اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لیے صدارتی طیارہ، Honduras بھیجا ہے۔
کولمبیا نے، اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لیے صدارتی طیارہ، Honduras بھیجا ہے۔ کولمبیا کے صدر، Gustavo Petro نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اپنے ساتھی شہریوں کو، باوقار طریقے سے واپس لانے کے لیے ایک صدارتی طیارہ فراہم کریں گے۔ اِس سے پہلے، انہوں نے امریکہ سے نکالے گئے، اپنے شہریوں کے لیے امری...