February 8, 2025 9:41 AM February 8, 2025 9:41 AM

views 12

امریکہ میں، ویزا کے حامل اور گرین کارڈ کے منتظر بھارتی طلبا اور پیشہ ور افراد کو ایک بڑی راحت ملی ہے۔

امریکہ میں، ویزا کے حامل اور گرین کارڈ کے منتظر بھارتی طلبا اور پیشہ ور افراد کو ایک بڑی راحت ملی ہے۔ Seattle میں ایک وفاقی جج نے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس ایگزیکیٹو آرڈر پر غیر معینہ مدّت کے لیے روک لگا دی ہے جس میں پیدائش کی بنیاد پر شہریت دینے کے حق کو ختم کرنے کی بات کہی گئی تھی۔ عدالت نے، اِس آرڈر کو ردّ کرتے ہوئے کہا کہ جناب ٹرمپ، آئین کے ساتھ سیاسی کھلواڑ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی کو نظر انداز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ امریکہ کے ڈسٹرکٹ جج John Coughenour کا یہ فیصلہ، امریکی قانون میں...