ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 11, 2025 9:59 AM

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ میں چین کے ساتھ ہونے والے تجارتی مذاکرات کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے کہ دونوں ملکوں نے دوستانہ بلکہ سازگار انداز میں مذاکرات کیے ہیں۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ میں چین کے ساتھ ہونے والے تجارتی مذاکرات کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے کہ دونوں ملکوں نے دوستانہ بلکہ سازگار انداز میں مذاکرات کیے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth پر ٹرمپ نے کہا کہ بہت سے معاملات پر تبادلہئ خیال کیا گیا اور بہت سے امور پر ات...