March 22, 2025 9:37 AM March 22, 2025 9:37 AM

views 12

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے ارجنٹینا کی صدر کرسٹینا فرنانڈیز  کے لیے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے ارجنٹینا کی صدر کرسٹینا فرنانڈیز  کے لیے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ امریکہ نے اُن پر الزام عائد کیا ہے کہ جب وہ اپنے عہدے پر تھیں، تو وہ بڑے پیمانے پر بدعنوانی میں ملوث تھیں۔ محکمہ خارجہ نے، فرنانڈیز کے منصوبہ بندی کے وزیر جولیو میگوئل ڈی وِڈو پر بھی پابندی عائد کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کَل ایک بیان میں کہا کہ فرنانڈیز اور ڈی وِڈو نے اپنے عہدوں کا غلط استعمال کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ کئی عدالتوں نے اِن دونوں افراد کو بدعنوانی کے الزامات می...