April 19, 2025 9:45 AM
حوثی باغیوں کے مطابق یمن کے Ras Isa میں واقع تیل بندرگاہ پر کیے گئے امریکی فضائی حملے میں کم سے کم 74 افراد ہلاک اور 171 زخمی ہوگئے۔
حوثی باغیوں کے مطابق یمن کے Ras Isa میں واقع تیل بندرگاہ پر کیے گئے امریکی فضائی حملے میں کم سے کم 74 افراد ہلاک اور 171 زخمی ہوگئے۔ اِس سال 15 مارچ سے حوثیوں کے خلاف شروع کی گئی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی فوجی کارروائیوں میں یہ اب تک کا سب سے تباہ کُن کارروائی ہے۔ x...