December 12, 2025 2:55 PM
11
یونین پبلک سروس کمیشن نے معذور افراد کیلئے اپنے امتحانات کو اور زیادہ قابل رسائی بنانے کے لئے ایک اہم قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
یونین پبلک سروس کمیشن نے معذور افراد کیلئے اپنے امتحانات کو اور زیادہ قابل رسائی بنانے کے لئے ایک اہم قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ کمیشن اب اِس بات کو یقینی بنائے گا کہ ہر معذور امیدوار کو درخواست فارم میں اُس کی پسند کا مرکز الاٹ کیا جائے گا، جس کا کہ درخواست فارم میں ذکر بھی کیا گیا ہے۔ نفاذ کے عمل کے حصے کے طور پر UPSC ہر معذور اور غیر معذور امیدواروں کیلئے ہر مرکز کی موجودہ صلاحیت کو پہلے استعمال کرے گا۔ ایک بار جب ایک مرکز مکمل صلاحیت حاصل کرلے گا تو غیر معذور امیدوار کے لئے یہ دستیاب نہیں ر...