November 26, 2025 3:01 PM
15
یونین پبلک سروس کمیشن UPSC اپنی صدسالہ تقریبات منا رہا ہے۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ UPSC کے سفر نے ملک کے انتظامی ڈھانچے کو مضبوط کیا ہے۔
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج کہا کہ یونین سروس پبلک کمیشن کے سفر نے ملک کے انتظامی ڈھانچے کو مستحکم بنایا ہے۔ نئی دلی میں UPSC کی صدی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہUPSC کی شفافیت، جوابدہی، غیر جانبداری اور رازداری نے اُسے دنیا بھر میں ایک شفاف ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔ جناب برلا نے مزید کہا کہ یہ ادارہ ایک ترقی یافتہ، اختراعی اور عالمی سطح پر سرکردہ ملک بننے کی طرف رہنمائی کرتے ہوئے آنے والی نسلوں کو ملک کے معمار سازوں کے طور پر تیار کرنے کا کام جاری رکھے گا۔ عملہ، عوامی شکایات ...