September 13, 2025 9:47 AM
بھارت کے، رقوم کی ادائیگیوں کے قومی کارپوریشن NPCI نے Person-to-Merchant (P2M) لین دین کے لیے UPI کی حد میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق پیر سے ہوگا۔
بھارت کے، رقوم کی ادائیگیوں کے قومی کارپوریشن NPCI نے Person-to-Merchant (P2M) لین دین کے لیے UPI کی حد میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق پیر سے ہوگا۔ پچھلے مہینے NPCI کی طرف سے جاری ایک سرکُلر کے مطابق UPI کے لیے نئے ضابطے اِس لیے بنائے گئے ہیں تاکہ بڑی ڈجیٹل ادائیگیوں کو بھارت...