October 9, 2025 9:52 AM

views 25

اتر پردیش بین الاقوامی تجارتی میلے کے تیسرے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد کے بعد اتر پردیش حکومت آج سے ریاست کے سبھی ضلعوں میں سودیش میلوں کا انعقاد کرنے جارہی ہے۔

اتر پردیش بین الاقوامی تجارتی میلے کے تیسرے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد کے بعد اتر پردیش حکومت آج سے ریاست کے سبھی ضلعوں میں سودیش میلوں کا انعقاد کرنے جارہی ہے۔ اِن میلوں کے ذریعے اتر پردیش کو وِکست اور آتم نربھر ریاست بنانے کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ یہ میلے، آج سے 19 اکتوبر تک اتر پردیش کے سبھی 75 ضلعوں میں MSMEs، کھادی، ہینڈلوم اور دستکاری مصنوعات کو فروغ دیں گے اور اُنہیں ضلعی سطح پر ایک جامع پلیٹ فارم فراہم کریں گے۔ MSMEs، کھادی، ہینڈلوم اور ٹیکسٹائلز کے وزیر راکیش سچان نے لوگوں سے دیوالی کے تہو...