December 31, 2025 10:10 AM
14
انتخابی کمیشن نے اترپردیش میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی جامع نظرِ ثانی کے نظام الاوقات میں کچھ تبدیلی کی ہے۔
بھارت کے انتخابی کمیشن نے اترپردیش میں، ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اترپردیش کے اعلیٰ انتخابی افسر نَودیپ Rinwa نے کہا کہ اِن نئی تاریخوں کے مطابق ووٹر فہرستوں کے مسودے کی اشاعت 6 جنوری 2026 کو کی جائے گی۔ اس سے پہلے یہ مسودہ 31 دسمبر 2025 کو شائع کیا جانا تھا۔ دعوے اور اعتراضات 6 جنوری سے 6 فروری 2026 تک داخل کیے جا سکتے ہیں۔ اترپردیش کی ووٹر فہرستوں کی حتمی اشاعت 6 مارچ کو کی جائے گی۔ جناب Rinwa نے بتایا کہ SIR کا عمل اترپردی...