October 12, 2025 10:03 AM
2
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے رائے بریلی میں چوری کے ایک جھوٹے الزام میں ایک دلت شخص Hari Om Balmiki پر ہجوم کی جانب سے تشدد کرنے پر اُسے انصاف، تحفظ اور اس کے خاندان کو بااختیار بنانے کا یقین دلایا ہے۔
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے رائے بریلی میں چوری کے ایک جھوٹے الزام میں ایک دلت شخص Hari Om Balmiki پر ہجوم کی جانب سے تشدد کرنے پر اُسے انصاف، تحفظ اور اس کے خاندان کو بااختیار بنانے کا یقین دلایا ہے۔ متاثرشخص کی اہلیہ Sangeeta Balmiki نے اپنے والد اور بیٹی کے ساتھ وزیر اعلیٰ...