March 28, 2025 9:47 AM March 28, 2025 9:47 AM

views 8

اترپردیش پولیس کے ڈائریکٹر جنرل پرشانت کمار نے آئندہ عیدالفطر کے تہوار کے دوران امن وقانون کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی سے متعلق رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔

اترپردیش پولیس کے ڈائریکٹر جنرل پرشانت کمار نے آئندہ عیدالفطر کے تہوار کے دوران امن وقانون کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی سے متعلق رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ یہ ہدایات ریاست بھر میں پولیس کے سبھی زونل ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلس، پولیس کمشنرز، علاقائی انسپکٹرس جنرل، ڈپٹی انسپکٹرس جنرل، پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ اور پولیس کے سپرنٹنڈنٹس کو جاری کی گئی ہیں۔ رہنما خطوط کے مطابق شناخت شدہ حساس علاقوں میں سکیورٹی سے متعلق تعیناتی، پولیس بندوبست، زون اور سیکٹر اسکیم کے تحت کی جانی چاہئے۔ حکام کو کسی ب...