January 18, 2026 10:38 AM

views 1

اترپردیش میں Mauni Amavasya کے موقع پر لاکھوں عقیدتمند مختلف دریاؤں میں پوتر ڈبکی لگارہے ہیں۔ یہ ماگھ میلے کی سالانہ مذہبی تقریب کا تیسرا اہم اَسنان ہے، جو پریاگ راج میں سنگم میں منعقد ہوا ہے۔

اترپردیش میں Mauni Amavasya کے موقع پر لاکھوں عقیدتمند مختلف دریاؤں میں پوتر ڈبکی لگارہے ہیں۔ یہ ماگھ میلے کی سالانہ مذہبی تقریب کا تیسرا اہم اَسنان ہے، جو پریاگ راج میں سنگم میں منعقد ہوا ہے۔ لاکھوں عقیدتمند Mauni  Amavasya کے موقع پر پوتر ڈبکی لگانے کیلئے آج صبح سویرے سے پریاگ راج میں گنگا، جمنا اور دریائے سرسوتی کے سنگم میں جمع ہوئے۔ کِنّر اکھاڑہ سمیت بہت سے اکھاڑوں کے سادھو سنتوں نے بھی سنگم میں پوتر ڈُبکی لگائی۔ حکام نے پونٹون پُل، ٹینٹس اور سکیورٹی چیک پوائنٹس بنائے ہیں اور یاتریوں کیلئے خ...