January 14, 2026 9:50 AM

views 4

اترپردیش میں مکر سنکرانتی کے موقع پر ہزاروں عقیدتمند پوِتر ڈبکی لگانے کیلئے ندیوں کے گھاٹ پر جمع ہیں۔

اترپردیش میں مکر سنکرانتی کے موقع پر ہزاروں عقیدتمند پوِتر ڈبکی لگانے کیلئے ندیوں کے گھاٹ پر جمع ہیں۔ ریاستی حکومت نے عقیدتمندوں کی سلامتی اور تحفظ کیلئے وسیع تر انتظامات کیے ہیں۔ اترپردیش میں مکر سنکرانتی کے موقع پر ہزاروں عقیدتمند پوِتر ڈبکی لگانے کیلئے صبح سویرے سے ہی بڑی ندیوں کے گھاٹ پر جمع ہیں۔ حالانکہ ریاست کے کئی حصوں میں ماگھ بیہُو کا دوسرا اہم اسنان مکر سنکرانتی کَل منایا جائے گا۔ انتظامیہ نے پریاگ راج میں اسنان کیلئے ماگھ میلہ علاقے میں خاطر خواہ انتظامات کیے ہیں۔مجموعی طور پر 12 ہزار...