February 26, 2025 9:45 AM
13
اترپردیش میں، بھگوان شیوا کوجل ابھیشیک کے لیے صبح سے ہی عقیدتمند وارانسی میں کاشی وشوناتھ دھام سمیت ریاست کے شیو مندروں میں پہنچ رہے ہیں۔
اترپردیش میں، بھگوان شیوا کوجل ابھیشیک کے لیے صبح سے ہی عقیدتمند وارانسی میں کاشی وشوناتھ دھام سمیت ریاست کے شیو مندروں میں پہنچ رہے ہیں۔ مہاشیوراتری کے موقع پر کاشی میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ درشن اور پوجا ارچنا کے علاوہ 7 اکھاڑوں کا جلوس بھی نکالا جائے گا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C OM Awasthi شیوراتری کے موقع پر، شری وشوناتھ کے درشن اور جل ابھیشیک کے لئے، پوری دنیا سے عقیدتمند کاشی پہنچ رہے ہیں۔ کئی اکھاڑوں کے مہا منڈیلشور اور ناگا سادھو بھگوان شیو کو جل ابھیشک کر رہے ہیں۔ مہا شیو...