October 13, 2025 9:38 AM
2
اترپردیش حکومت نے، ریاست کے وِندھیا اور بُندیل کھنڈ خطّوں میں ہر گھر میں نل کے ذریعے پینے کے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے 15 دسمبر 2025 کی مدّت طے کی ہے۔
اترپردیش حکومت نے، ریاست کے وِندھیا اور بُندیل کھنڈ خطّوں میں ہر گھر میں نل کے ذریعے پینے کے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے 15 دسمبر 2025 کی مدّت طے کی ہے۔ اب تک ریاست کے 85 ہزار 364 گاؤوں میں ایک کروڑ 98 لاکھ دیہی گھروں کو نل کے کنکشن دیے جا چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ...