October 20, 2025 9:52 AM

views 36

اترپردیش میں بھی، روشنیوں کا تہوار دیوالی آج پورے مذہبی عقیدت اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

اترپردیش میں بھی، روشنیوں کا تہوار دیوالی آج پورے مذہبی عقیدت اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ Chitrakoot میں، پوَتر منداکنی دریا میں عقیدتمند سنان کر رہے ہیں، جہاں بھگوان رام نے اپنے ونواس کے دوران کافی عرصہ گزارا تھا۔ بڑی بڑی عمارتوں اور مندروں کو روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ لکشمی پوجا کی تیاریاں پورے زور و شور سے جاری ہیں اور دولت کی دیوی کا خیر مقدم کرنے کے لیے رنگولیاں منائی جا رہی ہیں۔ اترپردیش حکومت کی طرف سے ایودھیا میں بڑی دیوالی منائے جانے کے ایک دن بعد وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ...