January 23, 2026 9:43 AM
3
اترپردیش میں بسنت پنچمی پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
اترپردیش میں بسنت پنچمی پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 40 دن طویل ہولی اُتسو متھرا ورنداون میں شروع ہو جائے گا اور عقیدتمند مختلف مندروں میں بھگوان کرشن کے ساتھ ہولی کھیلیں گے۔ آج وارانسی میں، اس موقعے پر بابا وشواناتھ Tilkotsav کی روایتی رسم بھی ادا کی جائے گی۔ بسنت پنچمی کے موقعے پر لاکھوں لوگ پریاگ راج میں، گنگا، جمنا اور سرسوتی کے سنگم پر پوتر ڈبکی لگانے کیلئے صبح سویرے سے بڑی تعداد میں جمع ہو رہے ہیں، جو ماگھ میلے کا ایک اہم اشنان ہے۔ یہ دن سرسوتی پوجا کے طور پر بھی...