September 30, 2025 9:47 AM

views 27

اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی دستے ATS نے پرتشدد جہاد کے ذریعے منتخب حکومت کو گرانے، ہندو مذہبی رہنماؤں کو قتل کرنے اور ملک میں شریعت کو نافذ کرنے کے لیے مجاہدین آرمی کے نام سے ایک بنیاد پرست تنظیم بنانے کی کوشش کرنے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے

اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی دستے ATS نے پرتشدد جہاد کے ذریعے منتخب حکومت کو گرانے، ہندو مذہبی رہنماؤں کو قتل کرنے اور ملک میں شریعت کو نافذ کرنے کے لیے مجاہدین آرمی کے نام سے ایک بنیاد پرست تنظیم بنانے کی کوشش کرنے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ATS حکام کے مطابق یہ گروپ پرتشدد سرگرمیوں کی تیاری کر رہا تھا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے لوگوں کو بھرتی کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ گروپ انتہا پسندی کی  سرگرمیوں کے لیے مجاہدین آرمی کے نام سے ایک تنظیم بھی بنانا چاہتے تھے۔ گرفتار کیے گ...