ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 26, 2025 11:03 AM

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے، جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کی سختی سے مذمت کی ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے، جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کی سختی سے مذمت کی ہے۔ کونسل کے ارکان نے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ دہشت گردی، عالمی امن کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے اور یہ خواہ کسی شکل میں ہو، اِس سے لازمی طور پر نمٹا جانا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان ...