January 5, 2026 9:32 AM January 5, 2026 9:32 AM
4
اقوام متحدہ سلامتی کونسل آج وینیزویلا میں امریکی فوجی کارروائی پر بات چیت کرنے کیلئے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرے گا۔
اقوام متحدہ سلامتی کونسل آج وینیزویلا میں امریکی فوجی کارروائی پر بات چیت کرنے کیلئے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرے گا۔ یہ اجلاس اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کولمبیا کی درخواست پر بلایا گیا ہے، جس کی حمایت اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان چین اور روس نے کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے وینیزویلا میں امریکی فوجی کارروائی، جس کے نتیجے میں صدر Nicolas Maduro کی گرفتاری عمل میں آئی، کو ایک خطرناک مثال قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ کے ترجمان Stephane Dujarric نے کہا کہ ...