August 30, 2025 10:01 AM

views 13

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنان میں قیام امن کارروائی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنان میں قیام امن کارروائی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کارروائی میں بھارت کے تقریباً ایک ہزار فوجی تعینات ہیں۔ کونسل نے کل لبنان میں اقوام متحدہ کی عارضی فوجی کارروائی UNIFIL کو 2 سال کی مدّت میں بند کرنے کے لیے ووٹ دیا۔ یہ فوج جنوبی لبنان میں قیامِ امن کی کوشش میں مصروف ہے، جہاں اسرائیل، حزب اللہ کے ساتھ لڑائی جاری رکھے ہوئے ہے اور لبنان کی کمزور فوج بیچ میں پھنسی ہوئی ہے۔ UNIFIL کا 47 سال سے لاگو ضابطہ، جو اس ہفتے کے آخر میں ختم ہو رہا ہے، اسے 2026 کے اواخر کے ...