January 4, 2026 9:53 AM

views 11

اقوام متحدہ سلامتی کونسل وینیزویلا میں امریکہ کی فوجی کارروائی پر تبادلہئ خیال کرنے کی غرض سے کل ایک ہنگامی میٹنگ طلب کرے گا۔

اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ وہ، وینیزویلا میں امریکی فوجی کارروائی پر تبادلہئ خیال کی غرض سے کل ایک ہنگامی میٹنگ طلب کرے گا۔ یہ میٹنگ کونسل کے ایک غیر مستقل رکن کولمبیا کی درخواست پر طلب کی گئی ہے اور چین اور روس کے مستقل ممبروں کی طرف سے اس میٹنگ کو بلائے جانے کی حمایت کی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کیلئے وینیزویلا کے مستقل مشن نے امریکی کاررووائی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے ایمرجنسی اجلاس بلانے کیلئے سلامتی کونسل کو ایک مراسلہ بھیجا ہے۔ کولمبیا کے صدر Gustavo Petro نے کہا ہے کہ امن، بین ال...