June 19, 2025 9:57 AM June 19, 2025 9:57 AM
7
چین، پاکستان اور روس کی حمایت کے ساتھ ایران کی درخواست پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کل نیویارک میں ایران پر ایک ہنگامی اجلاس بلائے گی۔
چین، پاکستان اور روس کی حمایت کے ساتھ ایران کی درخواست پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کل نیویارک میں ایران پر ایک ہنگامی اجلاس بلائے گی۔ گزشتہ جمعہ کو منعقد ہوئے ابتدائی اجلاس کے بعد یہ ایران پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا دوسرا ہنگامی اجلاس ہوگا۔×