July 2, 2025 10:03 AM
مرکزی کابینہ نے کل ملک میں روزگار کے مواقع کو فروغ دینے کی خاطر تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپئے کی روزگار سے منسلک ترغیباتی اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔
مرکزی کابینہ نے کل ملک میں روزگار کے مواقع کو فروغ دینے کی خاطر تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپئے کی روزگار سے منسلک ترغیباتی اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔ اِس اسکیم کا مقصد دو برسوں میں ملک میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ روزگار کے مواقع قائم کرنا ہے۔ اِن میں سے ایک کروڑ 92 لاکھ مست...