October 14, 2025 9:54 AM

views 33

بھارت نے بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کے خود اپنے ریکارڈ اور سرحد پار سے جاری دہشت گردی سے دنیا کا دھیان ہٹانے کی پاکستان کی کوشش کی سخت مذمت کی ہے۔

بھارت نے بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کے خود اپنے ریکارڈ اور سرحد پار سے جاری دہشت گردی سے دنیا کا دھیان ہٹانے کی پاکستان کی کوشش کی سخت مذمت کی ہے۔ بھارت کے پارلیمانی وفد کے نمائندے نشی کانت دوبے نے نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے اپنے خطاب میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی بنا پر پاکستان کی شدید نکتہ چینی کی۔ انھوں نے لڑائی والے خطوں میں بچوں کا تحفظ کرنے میں پاکستان کی ناکامی کو اجاگر کیا۔ جناب دوبے نے پاکستان پر الزام لگایا کہ وہ بچوں اور مسلح تنازعے سے مطابق اقوام متحدہ کے ا...